حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی آج دہلی واپس روانہ
ہو چکے ہیں۔ صدر جمہوریہ حیدرآباد کے دورہ پر تھے۔ 13دن تک قیام کے بعد
آج بیگم پیٹ
اےئر پورٹ سے خصوصی طیارہ کے ذریعہ دہلی روانہ ہو چکے ہیں۔ اس
موقع پر ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن ‘وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی ‘اور
دیگر وزرا نے صدر جمہوریہ کو وادع کیا۔